یومِ میلادِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نہ صرف عید بلکہ عیدوں کی بھی عید ہے۔ اِس عنوان پر علمائے کرام دلائل شرعیہ کی روشنی میں شرح و بسط کے ساتھ مدلل کلام سپردِ قرطاس کرچکے ہیں اُنہی دلائل و براہین سے استفادہ کرتے ہوئے مختصر جامع اور سہل انداز میں یہ کتاب لکھی گئی ہے، یہ کتاب یقیناً لائقِ مطالعہ ہے۔
Language | اردو |
---|---|
Publisher | Unknown |
Genre | Birthday of Prophet, Conflicted Issues |
Views | 2542 |
Total Pages | 11 |
File Size | 0 MB |