زیارتِ قبور کیلئے جانے والوں پر جس انداز سے بدعت و شرک کے تیر برسائے جاتے اور اُنہیں مطعون و ملعون قرار دیا جاتا ہے، یہ ایسی باتیں ہیں جن سے خواص و عوام کی دل شکنی بھی ہوتی ہے اور امت گروہ بندی کا شکار بھی بن کے الجھن میں پڑجاتی ہے۔ اِس کتاب میں فاضل مصنف نے قرآن و حدیث سے اِس مسئلے کا حل پیش کیا ہے۔
Language | اردو |
---|---|
Publisher | Unknown |
Genre | Conflicted Issues, Esaal-e-Sawab |
Writer | Unknown |
Views | 4266 |
Total Pages | 91 |
File Size | 7.75 MB |