دس گمراہ کن سوالات کے جوابات
10 Gumrah-Kun Sawalat Kai Jawabat
شیطانی توحید کے علمبردار نام نہاد ‘جماعت المسلمین’ کے بانی ڈاکٹر مسعودالدین عثمانی کا تفرقہ پھیلانے والا کتابچہ ‘فلاح کا راستہ’، جس میں اولیاء اللہ سے مدد مانگنے کو شرک قرار دیتے ہوئے ڈاکٹر عثمانی نے دس گمراہ کن سوالات کیے تھے، اور اپنےتئیں یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ یہ لاینحل سوالات ہیں۔ شیخ الحدیث حضرت مفتی محمد ابراہیم قادری مدظلہ العالی نے ان دس گمراہ کن سوالات کے دندان شکن جوابات تحریر فرمائے ہیں۔
Language | |
---|---|
Publisher | |
Writer | |
Total Pages | 16 |
File Size | 1.55 MB |
Reviews
There are no reviews yet.