بیس رکعات تراویح سنت ہے
20 Rakat Taraweeh Sunnat Hai
رسول اللہ ﷺ نے بیس رکعت نمازِ تراویح ادا فرمائی پھر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے بھی 20 رکعت ادا فرمائی۔ یوں ہی تابعین اور ہر دور میں مسلمانوں نے بیس رکعت ہی تراویح کی نماز ادا فرمائی۔ تمام اُمتِ مسلمہ اِسی پر عمل پیرا ہے مگر امت میں انتشار پھیلانے والی جماعت غیر مقلدین جو کہ اپنے آپ نے اہلحدیث کہتے ہیں تراویح کی آٹھ رکعات کے قائل ہیں اور اِسی پر زور دیتے ہیں۔ اِس کتاب میں فاضل مصنف حضرت علامہ ابو اسامہ ظفر القادری بھکروی مدظلہ العالی نے ٹھوس دلائل سے ثابت کیا ہے کہ بیس رکعات تراویح ہی سنت مؤکدہ ہے اور آٹھ رکعت بدعت۔
Language | |
---|---|
Publisher | |
Writer | |
Total Pages | 17 |
File Size | 0 MB |
Reviews
There are no reviews yet.