حضورِ اکرم، نورِ مجسّم، شاہِ بنی آدم، شفیعِ معظم، رسولِ محترم صلی اللہ تعالیٰ علیہ آلہٖ وسلم کے گیسوئے مبارک کی مفصل بحث امام المناظرین فیضِ ملت حضرت مفتی فیض احمد اویسی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب مستظاب "گیسوئے رسول ﷺ" میں مطالعہ کی جاسکتی ہے۔ اِس کتاب میں قبلہ مفتی صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے سرکارِ کریم ﷺ کے گیسوئے مبارک کا مختصر بیان تحریر فرمایا ہے جو کہ ہر عاشق رسول کیلئے پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے۔
Language | اردو |
---|---|
Publisher | Unknown |
Genre | Biography, Prophet Muhammad |
Writer | Faiz-e-Millat, Mufti of AhleSunnat Barelvi, Great Debater Faiz Ahmed Owaisi |
Views | 2944 |
Total Pages | 21 |
File Size | 827.26 KB |