رئیس التحریر علامہ ارشد القادری رحمۃ اللہ علیہ کی مشہورِ زمانہ کتاب زلزلہ کے جواب میں دیوبندی مکتبۂ فکر کےعلماء نے کئی کتابیں لکھیں، اور ہر طرح کوشش کی کہ جو الزام رئیس التحریر نے دیوبندی مذہب پر عائد کیا ہے اُس سے خلاصی کی کوئی صورت نکلے، لیکن بہر صورت ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔ علامہ ارشدُ القادری رحمۃ اللہ علیہ نے زلزلہ کے جواب میں لکھی جانے والے کتابوں کا جواب زیرِ نظر کتاب میں نہایت مفصل تحریر فرمایا ہے جو کہ یقیناً لاجواب ہے۔
Language | اردو |
---|---|
Publisher | Unknown |
Genre | Ahl-e-Hadith (Wahabi), Deobandi, Islamic School of Thoughts |
Writer | Research Scholar, Raees-ut-Tahreer Arshad-ul-Qadri |
Views | 5645 |
Total Pages | 0 |
File Size | 25.60 MB |