ہماری تجارت اور ہمارے لین دین میں کئی ایسی باتیں رواج پاگئی ہیں جو شرعاً ناجائز ہیں۔ لیکن عوام کی اکثریت ان کے ناجائز ہونے سے مطلقاً بے خبر ہے اس کتابچہ میں کسب حلال، ناجائز ذرائع آمدنی، تجارت کے مسائل و احکام، تجارت کی جائز اور ناجائز صورتیں اور بعض دوسری قسم کے لین دین کے احکام کو نہایت اختصار سے پیش کیا گیا ہے۔
Language | اردو |
---|---|
Publisher | Unknown |
Genre | Banking and Finance, Business and Economics, Islam |
Writer | AhleHadith Scholor Abdul Rahman Kilani |
Views | 8589 |
Total Pages | 390 |
File Size | 7.64 MB |
Accounting Banking Finance Trade |