تاریخِ نجدیہ یعنی حقیقت وہابیہ

اس کتاب میں نجد اور شیخ نجدی اور اُس کے بناء کردہ فرقۂ وہابیہ کے حالات، عقائد اور کارنامے بیان کئے گئے ہیں کہ اُس نے کس بے دردی سے مسلمانوں کو قتل کیا۔ اُن کے اموال لوٹے اور اُن کے مقاماتِ مقدسہ کی بے حرمتی کی۔ جس پر تُرک غازیانِ اسلام شمشیر بکف نکلے اور نجدیوں کو بداعمالیوں کی خوب سزادی۔ ابن سعود کی سابقہ مسلم کشی اور طائف میں ہونے میں مظالم کا بھی اس میں ذکر ہے۔ انجمن حزب الاحناف لاہور نے اپنے اسلامی بھائیوں کو حقیقتِ حال سے باخبر کرنے کیلئے ربیع الثانی 1343ہجری میں شائع کیا۔
تاریخِ نجدیہ یعنی حقیقت وہابیہ Download Book Download Book
Languageاردو
PublisherUnknown
GenreAhl-e-Hadith (Wahabi), Islamic History, Islamic School of Thoughts
WriterUnknown
Views 3894
Total Pages0
File Size3.83 MB

Related Books

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *