احیاء الحیاء فی شاتم احمد رضا

ماہنامہ دعوتِ اہلحدیث میں قاری ذکاء اللہ حافظ آباد مدرس جامعہ اسلامہ صادق آباد کا لکھا ہوا ایک مضمون اپریل 2009ء کے شمارے میں چھپا۔ جس میں موصوف نے امام اہلسنت اعلیٰ حضرت امام شاہ احمد رضا خان بریلوی قادری رحمۃ اللہ علیہ پر تین اعتراضات کیے ہیں جن سے انہیں ختمِ نبوت کا منکر ظاہر کیا ہے۔ ان اعتراضات کے مدلل جوابات شیخ القرآن والحدیث حضرت علامہ پیر غلام رسول قاسمی قادری نے "احیایٔ الحیاء فی شاتم احمد رضا" کے نام سے تحریر فرمائے ہیں۔
احیاء الحیاء فی شاتم احمد رضا Download Book Download Book
Languageاردو
PublisherRahmatul-lil-aalameen Publications
GenreDeobandi, Islamic School of Thoughts
WriterSheikh-ul-Hadith, Spiritual Scholar Ghulam Rasool Qasmi Qadri
Views 3305
Total Pages12
File Size0 MB

Related Books

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *