یہ مبارک کتاب حضور مفتیٔ اعظم ہند حضرت علامہ الحاج شاہ مفتی محمد مصطفیٰ رضا خان قادری برکاتی نوری بریلوی قدس سرہ العزیز کی مایۂ ناز تصنیفِ لطیف ہے، جس میں بحمدہٖ تعالیٰ دیوبندیوں کے شبہات و عذرات سے پردہ اُٹھایا گیا ہے۔ فاضل مصنف نے کمالِ متانت سے احقاقِ حق و ردِّ باطل فرمایا ہے۔ بنظرِ انصاف اِس کا مطالعہ کرنے والے کیلئے حق آفتاب سے زیادہ روشن ہے اور جو نہ دیکھے یا بےانصافی برتے تو حجتِ الٰہیہ قائم ہوچکی حساب واحدِ قہار کے یہاں ہے۔
Language | اردو |
---|---|
Publisher | Unknown |
Genre | Ahl-e-Hadith (Wahabi), Deobandi, Islamic School of Thoughts |
Writer | Grand Mufti of India, Son of AlaHazrat Mustafa Raza Khan Noori Barelvi |
Views | 3738 |
Total Pages | 0 |
File Size | 0 MB |