نام نہاد اہلحدیث جنہیں عرفِ عام میں وہابی، غیر مقلد اور گستاخِ رسول کے ناموں سے جانا جاتا ہے۔ حال ہی میں ایک پوسٹر بنام "کیا ہمارے لیے اللہ کافی نہیں؟" غیر مقلدوں کی طرف سے شائع کیا گیا، اِس پر نہ کوئی دلیل نہ ثبوت اور طرفہ یہ کہ وہابی اس دعویٰ بلادلیل پر اتراتے اور خوشیاں مناتے نظر آئے کہ جیسے کوئی بہت بڑا تیر ماراہو۔ اسی پوسٹر کا جواب خلیفۂ مفتی اعظم ہند پیر طریقت حضرت مفتی عبدالوہاب خان قادری رضوی رحمۃ اللہ علیہ نے مرتب فرمایا جسکا نام "تنویر الابصار علیٰ رد ظلماتِ الفجّار" رکھا۔
Language | اردو |
---|---|
Publisher | Unknown |
Genre | Ahl-e-Hadith (Wahabi), Islamic School of Thoughts |
Writer | Mufti of AhleSunnat Barelvi, Caliph of Grand Mufti (India) Abdul-Wahab Khan Qadri Razavi |
Views | 2124 |
Total Pages | 49 |
File Size | 4.46 MB |