دس گمراہ کن سوالات کے جوابات

شیطانی توحید کے علمبردار نام نہاد "جماعت المسلمین" کے بانی ڈاکٹر مسعودالدین عثمانی کا تفرقہ پھیلانے والا کتابچہ "فلاح کا راستہ"، جس میں اولیاء اللہ سے مدد مانگنے کو شرک قرار دیتے ہوئے ڈاکٹر عثمانی نے دس گمراہ کن سوالات کیے تھے، اور اپنےتئیں یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ یہ لاینحل سوالات ہیں۔ شیخ الحدیث حضرت مفتی محمد ابراہیم قادری مدظلہ العالی نے ان دس گمراہ کن سوالات کے دندان شکن جوابات تحریر فرمائے ہیں۔
دس گمراہ کن سوالات کے جوابات Download Book Download Book
Languageاردو
PublisherUnknown
GenreAhl-e-Hadith (Wahabi), Conflicted Issues, Deobandi, Ghairullah Say Madad Mangna, Islamic School of Thoughts
WriterSheikh-ul-Hadith, Mufti Ibrahim Qadri
Views 3261
Total Pages16
File Size1.55 MB

Related Books

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *