مسجدِ نبوی شریف علی صاحبھا الصلوٰۃ والسلام کی توسیع کی آڑ میں سعودی نجدی گنبدِ خضریٰ شریف کو گرانے کی ناپاک سازش تیار کررہے ہیں، حضور فیضِ ملت مفسرِ اعظم پاکستان شیخ القرآن والحدیث علامہ الحاج حافظ مفتی محمد فیض احمد اویسی رحمۃ اللہ علیہ نے نجدیوں سعودیوں کی سازش کو بالتفصیل ایک رسالہ کی صورت میں جمع فرمایا تھا جس کا خلاصہ حضرت مولانا فیاض احمد اویسی صاحب دامت برکاتہم نے تحریر فرمایا۔ دردِ دل رکھنے والے اہل ایمان سے اپیل ہے کہ اس مضمون کا بغور مطالعہ فرمائیں۔
Language | اردو |
---|---|
Publisher | Unknown |
Genre | Current Affairs |
Writer | Faiz-e-Millat, Mufti of AhleSunnat Barelvi, Great Debater Faiz Ahmed Owaisi |
Views | 4883 |
Total Pages | 12 |
File Size | 0 MB |